Daily Use English Sentences

Other ways to Say SAME TO YOU Explained in Urdu

SAME TO YOU

Other ways to Say SAME TO YOU help you avoid the same redundant and repeated sentence same to you which lowers the quality of your English language. We have a list of sentences that can be used instead of “same to you”. So, Don’t say “same to you” now and learn the best other ways to say SAME TO YOU.

جب آپ کو مبارکباد دی جائے یا وِِش کیا جائے تو آپ واپس وہی مبارکباد دینے کےلیے اس فقرے کا استعمال کر سکتے ہیں

Right back at you

آپ کسی کو مبارکباد کہنے والے ہوں اور وہ شخص آپ سے پہلے آپ کو مبارکباد دے دے تو آپ اس فقرے کا استعمال کرکے اسے بتا سکتے ہیں کہ آپ بھی اس کو مبارکباد دینے والے تھے

You stole my greetings.

مبارکباد ملنے پر آپ واپس وہی مبارکباد دینے کےلیے اس فقرے کا استعمال کریں گے

You too…

آپ کسی کو مبارکباد کہنے والے ہوں اور وہ شخص بھی آپ کو مبارکباد دے دے تو آپ اس فقرے کا استعمال کرکے اسے بتا سکتے ہیں کہ آپ بھی اس کو مبارکباد دینے والے تھے

The feeling is mutual.

کوئی آپ کی تعریف کردے یا آپ کو وِش کردے جس کا جواب واپس وِش کرنا نہ ہو جیسے کہ برتھڈے وِش کرنا وغیرہ توہ آپ اس فقرے سے جواب دے سکتے ہیں

Appreciate that! Thanks.

سیم ٹو یو کی جگہ آپ یہ فقرہ بھی استعمال کر سکتے ہیں

Likewise!

سن کر بہت ہی اچھا لگا۔

Ah! Loved to hear that.

آپ کے لیے بھی ڈھیروں دعائیں

I wish the best for you too.

جب اس طرح کی دعائیں ملیں، جیسے ، خوش رہیں وغیرہ تو آپ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں، آپ بھی

You as well.

error: Content is protected !!