17 Difficult But Very Important Pronouns in English explained through Urdu to make English learning easier than ever before. In this lesson, we will use pronouns that are – both, one, none, all and they take a subject or an object.
17 Very Important Pronouns in English
Both of us | ہم دونوں | both of us will go to the market. | ہم دونوں مارکیٹ جائیں گے۔ |
All of them | سبھی کے سبھی | All of them are going. | سبھی کے سبھی جا رہے ہیں۔ |
Both of you | تم دونوں | Both of you were not studying. | تم دونوں پڑھ نہیں رہے تھے۔ |
None of them | ان میں سے کسی کا نہیں | None of them were selected. | ان میں سے کسی کا چناؤ نہیں کیا گیا۔ |
Both of them | وہ دونوں | Both of them are coming. | وہ دونوں آ رہے ہیں۔ |
None of the | کوئی بھی نہیں | None of the players will win. | کوئی بھی کھلاڑی نہیں جیتے گا۔ |
One of the | ان میں سے ایک | One of the toys is missing. | کھلونوں میں سے ایک غائب ہے۔ |
Some of the | میں سے کچھ/چند | Some of the pictures are good. | چند ایک تصویریں اچھی ہیں۔ |
Most of the | زیادہ تر | Most of the members are not talking. | زیادہ تر ممبرز بات نہیں کر رہے ہیں۔ |
Both of the | دونوں ہی | Both of the sweets are tasty. | دونوں ہی مٹھائیاں مزے دار ہیں۔ |
One of them | اُن میں سے ایک | Only one of them can do it. | اُن میں سے صرف ایک ہی یہ کر سکتا ہے۔ |
Many of the | بہت سے | Many of the employees are on strike. | بہت سے مزدور ہڑتال پر ہیں۔ |
Neither of them | دونوں میں سے کوئی نہیں | Neither of them can swim. | دونوں ہی نہیں تیر سکتے۔ |
Either of them | دونوں میں سے کوئی ایک | Either of them can come with me. | دونوں میں سے کوئی ایک میرے ساتھ آ سکتا ہے۔ |
Each other | ایک دوسرے کو | We like each other. | ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔ |
One another | سب کو ایک دوسرے کو | We should respect one another. | ہمیں ایک دوسرے کی عزت کرنی چاہیے۔ |
One of my (Plural) | میرے (جمع) میں سے ایک | One of my friends is a lecturer at this university. | میرا ایک دوست اس یونیورسٹی میں لیکچرر ہے۔ |