Vocabulary

42 Basic Vocabulary Words for Making English Sentences

42 Basic Vocabulary Words used in every English Sentence

 

Word Urdu Meanings Use in a Sentence Translation
My میرا This is my YouTube channel. یہ میرا یوٹیوب چینل ہے۔
Me مجھے/مجھ کو Give it to me. یہ مجھے دے دو۔
Him اُسے/اِسے Give it to him. یہ اُسے دے دو۔
Us ہمیں/ہم کو Give it to us. یہ ہمیں دے دو۔
His اُس کا/اُس کی This is his phone. یہ اسکا فون ہے۔
Her اُسے/اِسے/اِس کا This is her lipstick. یہ اسکی لِپ سٹک ہے۔
Our میرا This is our new project. یہ ہمارا نیا پروجیکٹ ہے۔
Its اِس کا/اِس کے Its colour is pink. اِسکا رنگ گلابی ہے۔
Their اُن کا/اُن کے/اُن کی Their house is beautiful. اُنکا گھر بہت خوبصورت ہے۔
A ایک This is a beautiful house. یہ ایک خوبصورت گھر ہے۔
By سے I am going by car. میں کار سے جا رہا ہوں۔
For لیے/کے لیے This gift is for you. یہ تحفہ آپ کےلیے ہے۔
Nor نہ ہی Neither he nor I play games. نہ تو وہ اور نہ ہی میں گیمز کھیلتا ہوں۔

 

 

Download PDF

Word Urdu Meanings Use in a Sentence Translation
From سے I bought it from a store. میں نے یہ ایک سٹور سے خریدا۔
In میں/اندر I was born in September. میں ستمبر میں پیدا ہوا۔
Into کےاندر We got into the bus. ہم بس میں چڑھ گئے۔
With کے ساتھ/ساتھ He is with us. وہ ہمارے ساتھ ہے۔
At پر/میں/سے The class starts at 8pm. کلاس آٹھ بجے سے شروع ہے۔
On پر/میں/کو I am busy on Sunday. میں اتوار کو مصروف ہوں۔
Onto کےاوپر/اوپر He jumped onto the wall. وہ دیوار پر کود گیا۔
Of کا/کی/کے Who is the CM of Punjab? پنجاب کا وزیر اعلی کون ہے؟
Off دور/سے دور/بند Switch off the fan. پنکھا بند کرو۔
Is ہے He is a YouTuber. وہ ایک یوٹیوبر ہے۔
Am ہوں I am a blogger. میں ایک بلاگر ہوں۔
Are ہیں They are vloggers. وہ ولاگر ہیں۔
And اور She likes to sing and cook. اسے کھانا پکانا اور گانا اچھا لگتا ہے۔

 

Word Urdu Meanings Use in a Sentence Translation
Was تھا/تھی He was a businessman وہ ایک بزنس مین تھا۔
Were تھے They were all busy. وہ سب مصروف تھے۔
Did کِیا He did a great job. اس نے بہت اچھا کام کیا۔
Will گا/گے/گی They are vloggers. وہ ولاگر ہیں۔
Have پاس ہے They have a gaming pc. ان کے پاس گیمنگ کمپیوٹر ہے۔
Has پاس ہے They were all busy. وہ سب مصروف تھے۔
Had پاس تھا They had a house in Karachi. کراچی میں انکا ایک گھر تھا۔
Should چاہیے You should respect your seniors. تمہیں اپنے سینیرز کی عزت کرنی چاہیے۔
Can سکنا I can sing well. میں اچھا گا سکتا ہوں۔
Going to کرنے والا ہوں I am going to upload the next video. میں اگلی وڈیو اپلوڈ کرنے والاہوں۔
Must ضرور کرنا چاہیے You must follow my order. تمہیں میرا حکم ضرور ماننا چاہیے
For کےلیے She asked for help. اسنے مدد کےلیے کہا۔